سائٹ اطلاع رسانی دفتر رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای
رہبر معظم سےعراق کے وزیر اعظم کی ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح عراقی وزیر اعظم نوری مالکی سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: عراق میں موجود مختلف قبائل اور مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ عراقی حکومت کے وسیع روابط ، عوام کا عمیق اعتماد ، ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی روابط میں توسیع و استحکام عراق کی بقا اور اس کی طاقت و قدرت کے حقیقی عوامل شمار ہوتے ہیں اور عراقی حکومت اپنے اہداف تک پہنچنے کے لئے ان عوامل پراعتماد رکھے نیز عراقی عوام کی عزت و شجاعت اور ان کے مذہبی ایمان کو اپنے لئے عظیم سرمایہ قراردے۔
رہبر معظم کی حج کے انتظامی اہلکاروں سے ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج حج کے انتظامی امور کے اہلکاروں سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مناسب اقدامات اور پروگراموں کے ذریعہ ہرسال حج کا واقعی حق پہلے سے زیادہ ادا کیا جائے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام والمسلمین ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فدا کارومجاہد عالم دین اور صبر و استقامت کی عظیم یادگارحجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین جمی کی رحلت پرتعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کی طرف سے وزیر داخلہ کے خط کا جواب
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر داخلہ کی اس درخواست سے موافقت کی ہے جس میں انتظامی امور کے اختیارات وزیر داخلہ کو سونپنےکی تجویز پیش کی گئی تھی۔
رہبر معظم کا غزہ کے المیہ پرعالم اسلام بالخصوص عرب ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے پیغام میں اسرائيل کے ہاتھوں غزہ کے المیہ ، فلسطینیوں کی دردناک صورتحال اور ان کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور صہیونی حکومت کی حمایت پرامریکی صدربش کی منفور حکومت اورانسانی حقوق کے عالمی نام نہاد اداروں اور عرب حکومتوں کی عدم توجہ کو اس ہولناک اور دردناک واقعہ کا اصلی محرک قراردیتے ہوئےکل پیر کے دن پورے ایران میں عام سوگ کا اعلان کیا ہےاورعالم اسلام کے ذرائع ابلاغ ، مسلمان مفکرین ، علماء ،حریت پسند تنظیموں اور امت مسلمہ کو اسرائیل کی خونخوار حکومت کے مد مقابل اپنی سنگین ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی دعوت دی ہے۔
رہبر معظم کی عید سعید غدیر کی مناسبت سےبعض افراد کی ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عام ، انقلابی اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 1874 افراد کی سزاؤں میں کمی اور معافیت کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
رہبر معظم کی عید سعید غدیر کے موقع پر عوام کے مختلف ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج قوم کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سےملاقات میں اسلام میں حکومت کے اہم مسئلہ اور اسلامی حکومت کے نمونہ کی تشریح کو غدیر کا عظیم درس اور پیغام قراردیتے ہوئے فرمایا: شیعہ اپنے درخشاں اور مستدل عقائد کی حفاظت کرتے ہوئے اس عقیدہ کو عالم اسلام میں اختلاف اور تفرقہ کا باعث بننے کی اجازت نہیں دیں گے۔
رہبر معظم سے علم و صنعت یونیورسٹی کے طلباء کی ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح علم وصنعت یونیورسٹی کے ہزاروں طلباء کے ولولہ انگیز اجتماع میں طلباء تحریک کی سرگرمیوں اور خصوصیات کی تشریح کی اور یونیورسٹی کو " علم وتحقیق" اور " عظیم امیدوں کے پروان چڑھنے" کے دو اہم اور حیاتی عناصر کا مرکز و محور قراردیتے ہوئے فرمایا: اگر قوم اور حکام ملکر اسلامی نظام کے تشخص کے اصلی معیاروں کی حفاظت کریں توکسی بھی دشمن میں اس ملک کو نقصان پہنچانے کی ہمت و طاقت نہیں ہوگي۔
رہبر معظم سے اکواڈور کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کی ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اکواڈور کے صدر جناب رافائل کرآ اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں، اپنی قوموں کے مفادات اور حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں ممالک کی استقامت کو ترقی و پیشرفتہ کا واحد راستہ قراردیتے ہوئے فرمایا: استقامت و پائداری کے لئے شجاع رہبروں کی ضرورت ہے اور لاطینی امریکی ممالک میں ایسے رہبر موجود ہیں۔
رہبر معظم کا حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے ایک اہم پیغام میں فریضہ حج کو اجتماعی اور فردی تربیت کے اصلی عناصر کا حامل قراردیا اور امت مسلمہ کے امید بخش و تابناک و درخشاں افق اور مسلمانوں کے مد مقابل اسرائیلی صہیونزم اور امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ خداوند متعال کے سچے وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اپنےایمان و خلوص ، امید و جہاد اور صبر و بصیرت کے ساتھ سب سے دشوار گھاٹیوں اور مراحل سے عبور کر جائے گي ۔
رہبر معظم کی بحریہ کے کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈروں سے ...
            <description><![CDATA[مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اوررہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج جمہوری اسلامی ایران کی بحریہ کے کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈروں سے ملاقات میں منہ زور اور تسلط پسندوں طاقتوں کی مرضی و منشاء پر عدم توجہ کئے بغیر رشد و ترقی کے میدان میں ایران کے گرانقدر اور عظیم تجربات  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران ، خداوند متعال پر توکل و اعتماد کی برکت ، فداکاری کی بدولت اور اپنے تمام وسائل کی بنا پرایک عظيم اورعلاقائی طاقت میں تبدیل ہوگيا ہے اور دشمن بھی ان حقائق کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم کی لبنان کے صدر مائیکل سلیمان اور اس کے ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج لبنان کے صدر مائیکل سلیمان اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں لبنانی گروپوں اور قبائل کے درمیان باہمی اتحاد کو لبنان کی ترقی و پیشرفت اور نجات کا واحد راستہ قراردیتے ہوئے فرمایا: ایران اس بات پر معتقد ہے کہ صہیونی حکومت کے خطرے کے پیش نظر لبنا ن کے تمام گروپوں کی قدرت و توانائی لبنان کی قومی یکجہتی اور اس کی پیشرفت و ترقی میں صرف ہونی چاہیے۔
رہبر معظم سے نماز کے سترہویں اجلاس کے شرکاء کی ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج نماز کے سترہویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات میں نماز  صحیح ادا کرنےاور اس کے ظاہر و باطن اوراس کی روح و قالب پر گہری توجہ رکھنےکو اجتماعی اور انفرادی اصلاح کے لئے سب سے اہم اور کلیدی عنصر قراردیتے ہوئے فرمایا: اسلامی علائم بالخصوص نماز کے اثرات کو اسلامی معاشرے کے تمام شعبوں میں آشکار اور نمایاں ہونا چاہیے اور تمام امور میں ان پر توجہ مبذول کرنالازمی ہے۔
رہبر معظم کا حاج سید جواد مدرسی رحمہ اللہ علیہ کی ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پرہیزگار ، متقی اور پارسا عالم دین حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین آقای حاج سید جواد مدرسی "رحمہ اللہ علیہ " کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حج کے ثقافتی اور انتظامی ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج حج ادارےکے ثقافتی اور انتظامی امور کےاہلکاروں سے ملاقات میں فریضہ حج کو اسلامی جمہوریہ ایران  ، عظيم امت اسلامی اور حجاج کے لئے بہترین اور مناسب موقع قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے درمیان طبیعی اور مصنوعی جدائی کو دور کرنے اور عالم اسلام میں پختہ ارادوں ، پاک نیتوں اور دلوں کو یکساں بنانے کا بہترین اور مناسب موقع ہے ۔
رہبر معظم کا 13 آبان کی مناسبت سے طلباء سے خطاب
رہبر معظم کا تربیت مدرس یونیورسٹی میں تین گمنام ...
رہبر معظم کا ڈاکٹر طاہرہ صفارزادہ کی رحلت پر تعزیتی ...
رہبر معظم کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی ...
رہبر معظم کا فوجی یونیورسٹیوں میں زیر تربیت اور فارغ ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج سہ پہر کو امام علی(ع) یونیورسٹی میں فوجی یونیورسٹیوں میں زیر تربیت اور فارغ التحصیل فوجی جوانوں کی مشترکہ پریڈ ، حلف برداری اور نشان عطا کرنےکی تقریب منعقد ہوئی۔
رہبر معظم کا آیت اللہ محمد حسن قدیری کے انتقال پر ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیز گار فقیہ آیت اللہ آقائ حاج محمد حسن قدیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ 
رہبر معظم سے عالمی سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض بین الاقوامی سیاسی اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں باہمی تفاہم تک پہنچنے اور ابہامات کو دور کرنے کے لئے گفتگو اور مذاکرات کو ضروری اور مؤثر قراردیتے ہوئے فرمایا: آج دنیا کو درپیش جنگ ، بھوک اور انسانی حقوق کی پامالی جیسےتلخ حقائق کا سامنا ہے جنکی جڑیں جبر و استبداد اور قدرت و جاہ طلبی جیسے عوامل پر استوارہیں اور عالمی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں کی جانے والی ہر کوشش و جد وجہد میں عدل و انصاف کے نعرے اور ظلم کے ساتھ مقابلہ کو اصل معیارقراردینا چاہیے۔
رہبر معظم کی ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں  انقلاب اسلامی کے اصولوں و اہداف پرایرانی عوام کی پائداری و استقامت کے جذبہ کی حفاظت و استحکام کو انقلاب اسلامی کی بقا کا راز قراردیتے ہوئے فرمایا: اب جبکہ مارکسیزم کا مکتب اپنی بساط لپیٹ چکا ہے اور مغربی لیبرل ڈیموکریسی کے مکتب کی کراہٹ و اضمحلال کی صدائیں بھی کانوں میں پہنچ رہی ہیں اسلامی تحریک میں روز بروز نشاط پیدا ہورہی ہے اور انقلاب اسلامی کو اس عظیم فکری مکتب کے محرک انجن کی حیثیت سے اپنی پیشرفت اور استقامت کے عوامل کو مزید مضبوط بنانا چاہیے۔
رہبر معظم نےڈاکٹر حسن حبیبی کی عیادت کی
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک ہسپتال میں پہنچ کر فارسی زبان و ادب کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر حسن حبیبی کی عیادت کی۔
رہبر معظم سے عید فطر کے موقع پر اعلی حکام اور عوام کے ...
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر کا انعقاد
            <description><![CDATA[ایران کی مؤمن و موحّد قوم نے ایک مہینے کی روزداری اور عبادت کے بعد نماز عیدفطر کو بندگی ، عبودیت اور معنویت کےقومی جشن میں بدل دیا۔ آج تہران میں مصلای امام خمینی (رہ) نے اس معنوی طراوت و نشاط سے سرشار مؤمنین کے عظیم الشان اجتماع کواپنا مہمان بنایا جس نے نماز عید سعید فطر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کیا۔
رہبر معظم سے یونیورسٹیوں کے سیکڑوں طلباء کی ملاقات
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو یونیورسٹیوں کے ممتاز اور برگزیدہ طلباء سے ملاقات میں جوان نسل بالخصوص طلباء کی فعال اور با نشاط جد وجہد کو عقل و شعور کے ہمراہ انقلاب اسلامی کے چوتھے عشرے میں عدل و انصاف اور پیشرفت کے تحقق کے لئے سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلم جوان نسل کو ہمت اور امید سے سرشار نگاہ اور صحیح پروگرام اور درست اصولوں کی بنیاد پر مسلسل جد رجہد کے ذریعہ نئی فکر اور ایسے اسلامی معاشرے تک پہنچنے کے لئے قدم اٹھانا چاہیے جو مادی اور معنوی پیشرفت کا آئینہ دار ہو۔
رہبر معظم نے قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن مجید کی سولہویں بین الاقوامی نمائشگاہ کے مختلف حصوں کا دو گھنٹے تک قریب سےمشاہدہ کیا۔
رہبر معظم کا ہفتہ دفاع مقدس میں یوم شہداء و جانبازوں ...
            <description><![CDATA[رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسلط کردہ جنگ اور انقلاب اسلامی کے گرانقدر شہیدوں و جانبازوں اور ہفتہ دفاع مقدس میں ان کے یوم تجلیل و اعزاز کی مناسبت سے پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم کی طرف سے عاطفی جشن کے موقع پر غریب طلباء ...
            <description><![CDATA[ایرانی عوام کی طرف سے عاطفی جشن کے موقع پر غریب اور محروم طلباء کے لئے مدد جمع کرنےکے دن رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی عاطفی جشن میں شرکت کی اور محروم وغریب طلباء کے لئےدوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ۔