RSS
دفترولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی سائٹ پر خوش آمدید۔       
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
دشمنان اسلام کا مقابلہ ،مسلمانوں کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے
۲۰۱۰/۰۹/۱۰ - ۲۱:۰۴
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج عید سعیدفطرکے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام، اسلامی ممالک کے سفراء اور عوام کے بعض طبقات کے ساتھ ملاقات میں عالم اسلام کے اتحاد کو عید سعید فطر کا سب سے بڑا سبق قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو روبروز ایکدوسرے سے قریب اور نزدیکتر ہونا چاہیےاور اتحاد و یکجہتی کی طرف زيادہ سے زیادہ قدم بڑھنا چاہیے کیونکہ اسلام دشمن محاذ کے ساتھ مقابلہ صرف اسلامی محاذ کے باہمی اتحاد کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
www.leader.ir
رہبر معظم انقلاب اسلامی:



www.leader.ir
رہبر معظم انقلاب اسلامی :

www.leader.ir
رہبر معظم انقلاب اسلامی:

قومی اتحاد اور اسلامی انسجام
آج عالم اسلام کے درد کی اصلی دوا اور اصلی علاج "اتحاد" ہے؛ سب باہم متحد ہوجائیں۔
پیغمبر اسلام(ص)
ہماری قوم مکتب نبوی اور درس محمدی (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی شاگردی پرفخر کرتی ہے۔
فلسطين
فلسطین کے مظلوم عوام کے قیام کی حمایت تمام مسلمانوں کا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
عبادی اور سیاسی حج
حج اپنی ذات اور جوہر میں دو عنصر کا حامل ہے:عمل اور فکر میں خدا کاتقرب، اور روح کے ساتھ طاغوت سے دوری۔
اسلامى انقلاب
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بدولت معنوی قدروں کی حاکمیت کا آغاز ہوا ہے۔